Wednesday , September 19 2018
Home / ہندوستان / اترپردیش وزیر کے فرزند پر خاتون کے اغواء کا الزام

اترپردیش وزیر کے فرزند پر خاتون کے اغواء کا الزام

لکھنو ۔ 20 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : اترپردیش کے وزیر معدنیات مسٹر گیاتری پرساد پرجاپتی کے فرزند انوراگ کے خلاف ایک نوجوان خاتون کے اغواء کا کیس درج کرلیا گیا ہے ۔ اس خاتون کے والد نے الزام عائد کیا کہ پرجاپتی کے فرزند نے ان کی دختر کا اغواء کرلیا ہے اور بتایا کہ امیٹھی میں پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے سے انکار کردیا ہے تاہم عدالت سے ر

لکھنو ۔ 20 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : اترپردیش کے وزیر معدنیات مسٹر گیاتری پرساد پرجاپتی کے فرزند انوراگ کے خلاف ایک نوجوان خاتون کے اغواء کا کیس درج کرلیا گیا ہے ۔ اس خاتون کے والد نے الزام عائد کیا کہ پرجاپتی کے فرزند نے ان کی دختر کا اغواء کرلیا ہے اور بتایا کہ امیٹھی میں پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے سے انکار کردیا ہے تاہم عدالت سے رجوع ہونے کے بعد کیس درج کرلیا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT