Saturday , November 25 2017
Home / Top Stories / اترپردیش کے نصیر پور گاؤں کی مسجد میں مبینہ طور پر بدجانور کے گوشت کا تکڑا پھینکنے کا واقعہ

اترپردیش کے نصیر پور گاؤں کی مسجد میں مبینہ طور پر بدجانور کے گوشت کا تکڑا پھینکنے کا واقعہ

ماؤ:نصیرپور گاؤں میں اس وقت کشیدگی بڑھ گئی جب دوموٹرسیک سوار لوگوں نے مبینہ طور پر مسجد کے اندر بدجانور کے گوشت کی طرح دیکھائی دینے والا تکڑا پھینکا اور نماز ادا کرکے باہر نکلنے والوں میں ایک شخص پر فائیر نگ بھی کی۔

سپریڈنٹ آف پولیس ابھیشک یادو نے کہاکہ خاطیوں کی تلاش اب بھی جاری ہے اور بڑے پیمانے پر پولیس کو علاقے میں تعینات کردیاگیاہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی روک تھام کی جاسکے۔

واقعہ پچھلے رات کو پیش آیاتھا۔

ایس پی نے کہاکہ مصلیوں میں سے ایک70سالہ شخص یونس دولوگوں کی کھلی فائرینگ میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ زخمی شخص کو ضلع اسپتال میں شریک کیاگیا ہے

TOPPOPULARRECENT