Wednesday , December 19 2018

اترپردیش کے 2 ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کی سفارش

لکھنو ۔ 3 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے لوک ایوکت جسٹس این کے مہروترا نے بی جے پی اور بی ایس پی سے وابستہ 2 ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کیلئے گورنر رام نائک کو خصوصی سفارش کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بی ایس پی کے اوما شنکر سنگھ اور بی جے پی کے بجرنگ بہادر سنگھ کے خلاف ابھی تک حکومت کے کمنٹراکٹ حاصل کرنے کا الزام ہے ۔ مسٹر مہرہ پترا

لکھنو ۔ 3 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے لوک ایوکت جسٹس این کے مہروترا نے بی جے پی اور بی ایس پی سے وابستہ 2 ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کیلئے گورنر رام نائک کو خصوصی سفارش کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بی ایس پی کے اوما شنکر سنگھ اور بی جے پی کے بجرنگ بہادر سنگھ کے خلاف ابھی تک حکومت کے کمنٹراکٹ حاصل کرنے کا الزام ہے ۔ مسٹر مہرہ پترا نے بتایا کہ یہ مسئلہ الیکشن کمیشن سے رجوع کیا گیا تھا لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی جس کے پیش نظر گورنر سے کہا گیا ہے کہ اس مسئلہ پر فیصلہ لیتے ہوئے کارروائی کریں۔

TOPPOPULARRECENT