Saturday , January 20 2018
Home / شہر کی خبریں / اتفاقی طور پر جھلسنے والی طالبہ فوت

اتفاقی طور پر جھلسنے والی طالبہ فوت

حیدرآباد 2 فبروری ( سیاست نیوز) فلک نما پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک واقعہ میں 14 سالہ طالبہ اتفاقی طور پر جھلس جانے سے فوت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ رخسانہ بیگم ساکن اچی ریڈی نگر فلک نما محمد علی کی دختر تھی اور وہ چراغ جلانے کے دوران اتفافی طور پر 27 جنوری کو جھلس گئی تھی۔ رخسانہ کو دواخانہ عثمانیہ منتقل کیا گیا تھا جہاں پر وہ اپن

حیدرآباد 2 فبروری ( سیاست نیوز) فلک نما پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک واقعہ میں 14 سالہ طالبہ اتفاقی طور پر جھلس جانے سے فوت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ رخسانہ بیگم ساکن اچی ریڈی نگر فلک نما محمد علی کی دختر تھی اور وہ چراغ جلانے کے دوران اتفافی طور پر 27 جنوری کو جھلس گئی تھی۔ رخسانہ کو دواخانہ عثمانیہ منتقل کیا گیا تھا جہاں پر وہ اپنے زخموں سے جانبر نہ ہوسکی۔فلک نما پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT