Wednesday , January 24 2018
Home / جرائم و حادثات / اتفاقی طور پر گولی چلنے سے انسپکٹر زخمی

اتفاقی طور پر گولی چلنے سے انسپکٹر زخمی

نلگنڈہ ۔ 9 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : پولیس ہیڈکوارٹر نلگنڈہ میں ریوالور صاف کرنے کے دوران اتفاقاً گولی چل گئی جس کی وجہ اسپیشل برانچ انسپکٹر مسٹر بھاسکر زخمی ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ گولی کے چل پڑنے کے موقع پر پولیس عہدیداروں کا اجلاس جاری تھا ۔ زخمی انسپکٹر بھاسکر کو فوری سرکاری دواخانہ سے رجوع کیا گیا اس واقعہ سے انسپکٹر کا ہاتھ زخمی ہ

نلگنڈہ ۔ 9 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : پولیس ہیڈکوارٹر نلگنڈہ میں ریوالور صاف کرنے کے دوران اتفاقاً گولی چل گئی جس کی وجہ اسپیشل برانچ انسپکٹر مسٹر بھاسکر زخمی ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ گولی کے چل پڑنے کے موقع پر پولیس عہدیداروں کا اجلاس جاری تھا ۔ زخمی انسپکٹر بھاسکر کو فوری سرکاری دواخانہ سے رجوع کیا گیا اس واقعہ سے انسپکٹر کا ہاتھ زخمی ہوگیا ۔ ضلع مہتمم پولیس مسٹر وکرم جیت دوگل نے اس واقعہ کی تحقیقات کی ہدایت دی ۔۔

TOPPOPULARRECENT