Thursday , January 17 2019

اتوار کو ایمسیٹ (میڈیکل) کا دفتر سیاست میں گائیڈنس پروگرام

حیدرآباد ۔ 27 مئی (سیاست نیوز) انٹر بی پی سی گروپ کے طلبہ کیلئے ایم بی بی ایس ؍ بی ڈی ایس میں داخلے کیلئے تلنگانہ ایمسیٹ دوسرا ہورہا ہے۔ اس کیلئے ایک اہم گائیڈنس پروگرام اتوار 29 مئی صبح 11 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ ایمسیٹ لکھے طلباء و طالبات شریک ہوکر اپنے شکوک دور کریں اور دوسرے ایمسیٹ اور نیٹ NEET کے متعلق رہنمائی کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT