Tuesday , September 18 2018
Home / کھیل کی خبریں / اتھلیٹس اور کوچس کیلئے ایوارڈس ، آئندہ مارچ تک سفارشات کی طلبی

اتھلیٹس اور کوچس کیلئے ایوارڈس ، آئندہ مارچ تک سفارشات کی طلبی

نئی دہلی ۔ 13 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) وزارت اسپورٹس نے آج تمام قومی اسپورٹس فیڈریشنوں کو ہدایت کی ہے کہ اتھلیٹس اور کوچس کو نقد اعزازات دینے کیلئے 31 مارچ 2016 تک سفارشات روانہ کریں گے ۔نوجوانوں کے اُمور اور اسپورٹس کی وزارت نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ’’سفارشات میں کسی تاخیر سے گریز کیلئے اس وزارت نے تمام قومی اسپورٹس فیڈریشنوں سے کہا ہے

نئی دہلی ۔ 13 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) وزارت اسپورٹس نے آج تمام قومی اسپورٹس فیڈریشنوں کو ہدایت کی ہے کہ اتھلیٹس اور کوچس کو نقد اعزازات دینے کیلئے 31 مارچ 2016 تک سفارشات روانہ کریں گے ۔نوجوانوں کے اُمور اور اسپورٹس کی وزارت نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ’’سفارشات میں کسی تاخیر سے گریز کیلئے اس وزارت نے تمام قومی اسپورٹس فیڈریشنوں سے کہا ہے کہ 31 ڈسمبر تک میڈلس جیتنے والے اتھلیٹس اور کھلاڑیوں کے علاوہ ان کے کوچس کو رقمی انعامات دینے کیلئے آئندہ سال اختتام مارچ تک سفارشات روانہ کریں‘‘۔

TOPPOPULARRECENT