Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / اجتماعی شادیاں ،درخواستیں مطلوب

اجتماعی شادیاں ،درخواستیں مطلوب

حیدرآباد 27 ڈسمبر (راست) غلامان مصطفیٰ کمیٹی عمر فاروق چوک یاقوت پورہ کی جانب سے ربیع الاول کے مہینہ میں 12 اجتماعی شادیوں کا اہتمام ہونے والا ہے۔ غیر مسلم حضرات بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔ لڑکیوں کے والدین سے گزارش ہے کہ رشتے طے کرکے صدر کمیٹی جناب خواجہ پاشاہ چودھری سے ربط کریں۔ بعد تحقیقات مستحق لڑکیوں کے رشتے سے متعلق معلومات حاصل کرتے ہوئے ذمہ داران کمیٹی فیصلہ کرے گی۔ خواہشمند افراد فون نمبرات 9394070077 یا 9391120077 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT