Friday , August 17 2018
Home / ہندوستان / اجمیر میں پکوان گیس سلینڈر دھماکہ سے پھٹ پڑا، 12 زخمی

اجمیر میں پکوان گیس سلینڈر دھماکہ سے پھٹ پڑا، 12 زخمی

جئے پور 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) 12 افراد بشمول تین بچے پانچ مرد زخمی ہوگئے جبکہ اجمیر میں گیس سلینڈر دھماکہ سے پھٹ پڑا۔ ایک تقریب جاری تھی جبکہ پکوان گیس سلینڈر پھٹا۔ 5 خواتین، 3 بچے اور 4 مرد زخمی ہوگئے۔ جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ دو کھڑی ہوئی کاریں اور عمارت کو دھماکہ سے نقصان پہنچا۔ بچاؤ کارروائی جاری ہے۔ ملبے سے زخمی افراد کو برآمد کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT