اجے بساریا پاکستان میں ہندوستان کے نئے ہائی کمشنر

اسلام آباد ۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کیلئے ہندوستان کے نئے مقررہ ہائی کمشنر اجے بساریا نے آج دستاویزات تقرری صدر پاکستان ممنون حسین کو پیش کئے اور کہا کہ پاکستان مخلصانہ طور پر علاقائی امن، استحکام اور ترقی کیلئے کام کررہا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT