Thursday , December 14 2017
Home / ہندوستان / احتجاجی مظاہروں پر آرڈیننس کی مذمت

احتجاجی مظاہروں پر آرڈیننس کی مذمت

سرینگر۔28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) علیحدگی پسندوں نے حکومت کشمیر کے جاری کردہ آرڈیننس پر شدید تنقید کی جس میں کہا گیا ہے کہ کسی شخص کے احتجاج، ہڑتال یا مظاہرے کے دوران عوامی املاک کو نقصان پہنچے تو اسے جیل سزاء اور جرمانہ ہوگا۔ سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک نے مشترکہ بیان میں اسے آمریت پسند اور ظلم پر مبنی آرڈیننس قرار دیا۔

TOPPOPULARRECENT