Wednesday , June 20 2018
Home / سیاسیات / احمدآباد میں مسلم قائدین نے ایم جے اکبر کا پتلا نذرآتش کیا

احمدآباد میں مسلم قائدین نے ایم جے اکبر کا پتلا نذرآتش کیا

احمدآباد۔23مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) احمدآباد کے مقامی مسلم قائدین کے ایک گروپ اور کانگریس ورکرس نے سینئر صحافی ایم جے اکبر کی کل بی جے پی میں شمولیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کے پتلے کو نذرآتش کیا ۔ یہاں لال دروازہ علاقہ میں احتجاجیوں نے جمع ہوکر اکبر کا پتلا نذرآتش کیا ۔ 1989ء میں ایم جے اکبر کانگریس کے ترجمان تھے ۔ اور وہ بہار سے

احمدآباد۔23مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) احمدآباد کے مقامی مسلم قائدین کے ایک گروپ اور کانگریس ورکرس نے سینئر صحافی ایم جے اکبر کی کل بی جے پی میں شمولیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کے پتلے کو نذرآتش کیا ۔ یہاں لال دروازہ علاقہ میں احتجاجیوں نے جمع ہوکر اکبر کا پتلا نذرآتش کیا ۔ 1989ء میں ایم جے اکبر کانگریس کے ترجمان تھے ۔ اور وہ بہار سے ایم پی کی حیثیت سے منتخب ہوئے تھے ۔

عام آدمی پارٹی امیدوار یوگیندر یادو کو وجہ بتاؤ نوٹس
گڑگاؤں۔23مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) گڑگاؤں ضلع ریٹرننگ آفیسر آر سی ورما نے عام آدمی پارٹی کے لوک سبھا امیدوار یوگیندر یادو کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیاہے ۔ ریٹرننگ آفیسر نے کہا کہ رمضان چودھری نیعام آدمی پارٹی کی جانب سے اروندکجریوال کے روڈ شو کیلئے اجازت طلب کی تھی ۔ اس سلسلہ میں انہیں صبح 8سے رات 8.45تک روڈ شو کی اجازت دی گئی لیکن یہ روڈ شو 9.20تک جاری رہا۔

TOPPOPULARRECENT