Thursday , December 13 2018

اخلاقی بنیادوں پر کجریوال سے استعفی کا بی جے پی کا مطالبہ ‘ کمار وشواس کی جانب سے دفاع

نئی دہلی ۔ 7مئی ( سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کی دہلی شاخ نے چیف منسٹر اروند کجریوال سے جن پر عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی اور برطرف وزیر کپل مشرا نے دو کروڑ روپئے غیرقانونی رقم حاصل کرنے کا الزام عائد کیا ہے ‘ اخلاقی بنیادوں پر مستعفی ہوجانے کا صدر ریاستی بی جے پی منوج تیواری نے مطالبہ کیا ۔ جب کہ عام عام ٖپارٹی کے سینئر قائد کمار وشواس اروند کجریوال کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں 12سال سے جانتے ہیں اور ان کے دشمن بھی ان کی رشوت خوری کا تصور تک نہیں کرسکتے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT