Saturday , January 20 2018
Home / عرب دنیا / اخوان المسلمون کے قائدین مصر میں گرفتار

اخوان المسلمون کے قائدین مصر میں گرفتار

قاہرہ ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) اخوان المسلمون کے دو اعلیٰ سطحی قائدین کو مصری عہدیداروں نے دہشت گرد شعبہ قائم کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا جو سرکاری راز کی خبریں غیرملکی اداروں کو منتقل کررہا تھا۔ اخوان المسلمون کے خلاف یہ تازہ ترین سرکاری دھاوا تھا۔ اس میں محمد غوزلان گروپ کا سابق ترجمان عبدالرحمن البر مفتی کو غزہ سے گرفتار کیا گی

قاہرہ ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) اخوان المسلمون کے دو اعلیٰ سطحی قائدین کو مصری عہدیداروں نے دہشت گرد شعبہ قائم کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا جو سرکاری راز کی خبریں غیرملکی اداروں کو منتقل کررہا تھا۔ اخوان المسلمون کے خلاف یہ تازہ ترین سرکاری دھاوا تھا۔ اس میں محمد غوزلان گروپ کا سابق ترجمان عبدالرحمن البر مفتی کو غزہ سے گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے ایک دہشت گرد شعبہ قائم کیا تھا اور سراغ رسانی معلومات اسے منتقل کررہا تھا۔ اخوان المسلمون کے ترجمان محمد منتصر نے گرفتاری کی توثیق کردی۔

TOPPOPULARRECENT