Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ادارۂ ادب اسلامی ورنگل کے زیراہتمام مشاعرہ

ادارۂ ادب اسلامی ورنگل کے زیراہتمام مشاعرہ

ورنگل۔ 25 مئی (فیاکس) بہ اہتمام ادارۂ ادب اسلامی ورنگل مشاعرہ طرحی و غیرطرحی مصرع طرح ’’وہ شخص کیا بتائے میری شاعری ہے کیا (ق۔ روشنی۔ بندگی) ، 30 مئی 2015ء بروز ہفتہ بوقت رات 9:30 کے بمقام اسلامک انفارمیشن سنٹر پوچما میدان عقب ٹیلیفون بھون ورنگل زیرصدارت جناب محمد زبیر مالک زبیر بکس ہنمکنڈہ، مہمانان خصوصی جناب محمد حبیب الدین موظف لیب

ورنگل۔ 25 مئی (فیاکس) بہ اہتمام ادارۂ ادب اسلامی ورنگل مشاعرہ طرحی و غیرطرحی مصرع طرح ’’وہ شخص کیا بتائے میری شاعری ہے کیا (ق۔ روشنی۔ بندگی) ، 30 مئی 2015ء بروز ہفتہ بوقت رات 9:30 کے بمقام اسلامک انفارمیشن سنٹر پوچما میدان عقب ٹیلیفون بھون ورنگل زیرصدارت جناب محمد زبیر مالک زبیر بکس ہنمکنڈہ، مہمانان خصوصی جناب محمد حبیب الدین موظف لیبر آفیسر صوبیداری، جناب خواجہ حسن شریف سیکریٹری محبوب پنجتن ایجوکیشنل سوسائٹی ورنگل، جناب محمد عظمت اللہ خاں جاویدؔ سینئر اسسٹنٹ اسلامک ڈگری کالج ورنگل، مدعو شعراء کرام، ڈاکٹر رحیم رامیش کاغذ نگر، جناب افسر عثمانی جگتیال ، ڈاکٹر نعیم سلیمی حیدرآباد ، جناب خورشید اثر منچریال، جناب امجدؔ سلیم کریم نگر کے علاوہ مقامی ممتاز نامور خوش الحان شعراء بھی پُراثر کلام پیش کریں گے۔ تلاوت جناب صابر عالم، نظامت، پروفیسر احمد حسین خیالؔ، باذوق محبان اُردو حضرات سے معہ احباب شرکت کی خواہش ہے۔

TOPPOPULARRECENT