Monday , June 18 2018
Home / شہر کی خبریں / ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد ۔ 8 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : پروفیسر ایس اے شکور معتمد عمومی ادارہ ادبیات اردو کے بموجب اردو ماہر ، اردو عالم ، اردو فاضل کے امتحانات 27 تا 31 دسمبر منعقد ہوں گے ۔ تمام امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہال ٹکٹس 22 دسمبر سے حاصل کرلیں اور مقررہ وقت پر امتحانی مراکز پر آدھا گھنٹہ قبل پہنچ جائیں اور مکمل نظم و نسق اور تمام شرائط پر کار بند رہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 040-23310469 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT