Friday , December 15 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات

ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات

اوٹکور۔13جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات ماہ مئی 2016ء میں اردو ماہر عالم اور فاض میں کامیابی کے بعد گریجویٹ کرنے کا سنہری موقع ہے ۔ اوٹکور مرکز کیانچارج محمود میاں نے بتایا کہ ان امتحانات میں شرکت کیلئے اپنے اپنے اسنادات اور 4عدد فوٹوز کے ساتھ اوٹکور کے مرکز جامعہ عائیشہ سلفیہ پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔ مزید معلومات کیلئے سیل نمبر 9491166530 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT