Wednesday , December 12 2018

ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات

اوٹکور ۔ 20 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ادارہ ادبیات اردو حیدرآباد کے امتحانات اردو ماہر اردو عالم اور اردو فاضل ماہ ڈسمبر کے آخر میں مرکز جامعہ عائشہ سلفیہ اوٹکور میں منعقد ہونگے اوٹکور مرکز کے ذمہ دار جناب این محمود نے بتایا کہ سو روپیہ دیرینہ کے ساتھ 30 ڈسمبر تک اپنے اپنے اسنادات کے ساتھ داخل کریں اور فوری رجسٹریشن کروالیں انہوں

اوٹکور ۔ 20 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ادارہ ادبیات اردو حیدرآباد کے امتحانات اردو ماہر اردو عالم اور اردو فاضل ماہ ڈسمبر کے آخر میں مرکز جامعہ عائشہ سلفیہ اوٹکور میں منعقد ہونگے اوٹکور مرکز کے ذمہ دار جناب این محمود نے بتایا کہ سو روپیہ دیرینہ کے ساتھ 30 ڈسمبر تک اپنے اپنے اسنادات کے ساتھ داخل کریں اور فوری رجسٹریشن کروالیں انہوں نے بتایا کہ اردو ماہر جماعت ہشتم کے برابر اردو عالم جماعت دہم اور فاضل انٹرمیڈیٹ کے مماثل ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبر 9491166530 ، 7396298150 پر ربط کرسکتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT