Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ادارہ ادب اسلامی کریم نگر کا ماہانہ طرحی مشاعرہ

ادارہ ادب اسلامی کریم نگر کا ماہانہ طرحی مشاعرہ

کریم نگر /18 مارچ ( ذریعہ فیاکس ) صدر ادارہ محمد بشیر الدین حیدر کی اطلاع کے بموجب ادارہ ادب اسلامی کریم نگر کا ماہانہ طرحی و غیر طرحی مشاعرہ انشاء اللہ بتاریخ 20 مارچ بروز جمعہ بوقت 9.15 بجے شب بمقام دفتر جماعت اسلامی مکرم پورہ کریم نگر پر منعقد ہوگا ۔ جناب عبدالباری لطیفی موظف مدرس مشاعرہ کی صدارت کریں گے ۔ جناب محمد عبدالروف موظف فزیک

کریم نگر /18 مارچ ( ذریعہ فیاکس ) صدر ادارہ محمد بشیر الدین حیدر کی اطلاع کے بموجب ادارہ ادب اسلامی کریم نگر کا ماہانہ طرحی و غیر طرحی مشاعرہ انشاء اللہ بتاریخ 20 مارچ بروز جمعہ بوقت 9.15 بجے شب بمقام دفتر جماعت اسلامی مکرم پورہ کریم نگر پر منعقد ہوگا ۔ جناب عبدالباری لطیفی موظف مدرس مشاعرہ کی صدارت کریں گے ۔ جناب محمد عبدالروف موظف فزیکل ڈائرکٹر PD مہمان خصوصی ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT