Tuesday , December 11 2018

ادارہ سیاست و ڈاکٹر یسری ہیلت کیر کی جانب سے خواتین کا حجامہ کیمپ

حیدرآباد ۔ 23 ۔ نومبر : ( راست ) : روزنامہ سیاست اور ڈاکٹر یسریٰ ہیلت کیر کی جانب سے خواتین کیلئے ایک روزہ حجامہ کیمپ 24 نومبر کو اردو گھر مغل پورہ میں صبح 9تا 2 بجے دن مقرر ہے۔ خواتین سے فی کپ 70 روپئے لئے جائیں گے۔ حجامہ کیمپ برائے خواتین میں ماہر حجامہ لیڈی ڈاکٹر یسریٰ فاطمہ کی زیرنگرانی دیگر ڈاکٹرس مریضوں کا معائنہ کریں گے۔ حجامہ کرنے کے ساتھ ساتھ مریضوں کو مشورہ بھی دیں گے۔ ایسی خواتین جو تھائی رائیڈ، بی پی، نزلہ زکام، شوگر، پی ای او ڈی، بانجھ پن، کمر کے درد، موٹاپا، جوڑوں کے درد میں مبتلاء ہیں وہ اپنے نام فون نمبر 8125249080 ۔ 9550287583 پر صبح 9سے 5 بجے کے درمیان رجسٹرڈ کرواسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT