Wednesday , January 17 2018
Home / شہر کی خبریں / ادارہ سیاست کی جانب سے مسلم نعشوں کی تدفین

ادارہ سیاست کی جانب سے مسلم نعشوں کی تدفین

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جولائی (راست) عامر علی خاں نیوز ایڈیٹر سیاست کو ریلوے پولیس کاچیگوڑہ کا مراسلہ وصول ہوا جس میں مسلم نعش کی تدفین کی گزارش کی گئی، اس طرح پولیس افضل گنج، ریلوے پولیس نامپلی ، پولیس نامپلی ، پولیس میر چوک، پولیس آصف نگر ، پولیس پنجہ گٹہ کی درخواست پر جملہ 8 مسلم نعشوں کو دواخانہ عثمانیہ سے حاصل کر کے قبرستان کوکٹ پلی میں تدفین عمل میں لائی گئی۔ نماز جنازہ مولانا محمد زبیر نے قبرستان ہی میں پڑھائی۔ کارخیر میں حصہ لینے پر ایڈیٹر سیاست جناب زاہد علی خاں نے صدر قبرستان و عیدگاہ کوکٹ پلی جناب شیخ عبدالعزیز کا شکریہ ادا کیا ۔

TOPPOPULARRECENT