Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ادارہ ’سیاست‘ کے تحت آج پولیس کانسٹبلس امتحانی کوچنگ کا آغاز

ادارہ ’سیاست‘ کے تحت آج پولیس کانسٹبلس امتحانی کوچنگ کا آغاز

حیدرآباد۔/17جنوری، ( سیاست نیوز) ادارہ سیاست کے زیر اہتمام پولیس کانسٹبلس کے تحریری امتحان کی کوچنگ کلاسیس کا آغاز بروز پیر 18جنوری صبح 7تا11بجے عابد علی خاں آئی ہاسپٹل دارالشفاء میں ہوگا۔ کلاس کی نگرانی جناب عبدالحفیظ ماہر اساتذہ کے تحت ہوگی۔ پولیس کانسٹبلس کیلئے انٹر میڈیٹ کامیاب امیدوار اہل ہیں اور انہیں پہلے مرحلہ میں تحریری امتحان میں کامیاب ہونا ہوگا پھر 100میٹر،800میٹر دوڑ اور لانگ جمپ، ہائی جمپ رہے گی۔ خواہشمند امیدوار وقت پر شریک ہوکر استفادہ کریں۔

TOPPOPULARRECENT