Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ادارہ سیاست کے زیراہتمام اسپوکن انگلش اور کمپیوٹر کورسیس

ادارہ سیاست کے زیراہتمام اسپوکن انگلش اور کمپیوٹر کورسیس

حیدرآباد ۔ 19 ڈسمبر (راست) ادارہ سیاست کے زیراہتمام محبوب حسین جگر کیریئر گائیڈنس سنٹر میں اسپوکن انگلش اور کمپیوٹر کورسیس جس میں ڈی ٹی پی، ایم ایس آفس، آٹو کیڈ، 3 ڈی میکس، اکاونٹنگ پیاکیج، ریوٹ اور اسپوکن انگلش میں داخلے جاری ہیں۔ کورس میں داخلے کیلئے عمراور تعلیم کی قید نہیں ۔ہر مہینہ مختلف کورسیس سے 100 سے زائد طلباء و طالبات استفادہ کررہے ہیں۔ امیدواروں کو ادارہ سیاست پہنچ کر رجسٹریشن کرنا ہوگا۔ سنٹر انچارج سے فون نمبرات 9652813994 ، 9642786042 ، 040-24744114 Ext- 231 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT