Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ادارہ سیاست کے زیراہتمام خواتین کا حجامہ کیمپ

ادارہ سیاست کے زیراہتمام خواتین کا حجامہ کیمپ

حیدرآباد ۔ 22 ۔ دسمبر : ( راست ) : ادارہ سیاست کے زیراہتمام خواتین کے حجامہ کیمپ 24 اور 25 ڈسمبر کو منعقد ہوں گے۔ 24 ڈسمبر کو ڈائرکٹر یسریٰ ہیلت کیر ملک پیٹ پر جبکہ 25 ڈسمبر کو الامین ماڈل ہائی اسکول ٹولی چوکی میں ڈاکٹر یسریٰ فاطمہ اپنی ڈاکٹرس کی ٹیم کے ساتھ مریضوں کا معائنہ و علاج کریں گے۔ ایسے مریض جو سردرد، عرق النساء، PCOD’s ، Thyroid Problems ، بانجھ پن، موٹاپا، نیند نہ آنا، Piles ، Migraine وغیرہ میں مبتلاء ہو۔ وہ اس طریقہ علاج کرواسکتے ہیں۔ حجامہ طریقہ علاج میں ان سب امراض میں شفاء ہے اور رسول ؐ کی سنت بھی ہے۔ ڈاکٹر مریض کے معائنہ کے بعد کپ کا تعین کریں گے۔ مریض سے فی کپ 60 روپئے لئے جائیں گے۔ خواہشمند خواتین اپنا نام فون نمبر 8125249080 پر رجسٹر کروائیں۔

TOPPOPULARRECENT