Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / ادارہ سیاست کے کمپیوٹر سنٹر میں داخلے

ادارہ سیاست کے کمپیوٹر سنٹر میں داخلے

حیدرآباد ۔ 13 ۔ جون : ( راست ) : ادارہ سیاست کے محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں پروفیشنل کمپیوٹر کورسیس کا 15 جون سے آغاز ہورہا ہے ۔ کمپیوٹر کورسیس میں ایم ایس آفس ، آٹوکیاڈ ، تھری ڈی میکس ، ڈی ٹی پی ، ریوٹ کی تربیت دی جارہی ہے ۔ ہر ماہ مختلف کورسیس میں 100 سے زائد طلباء وطالبات ان کورسیس سے استفادہ حاصل کر کے شہر اور بیرونی ملک میں اچھی ملازمت کررہے ہیں ۔ داخلے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔ خواہش مند حضرات رجسٹریشن کے لیے ادارہ سیاست سے راست یا پھر فون 9652813994 ۔ 9642786042 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT