Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ادارہ سیاست کے کمپیوٹر سنٹر میں ضامن روزگار کورسیس کی تربیت

ادارہ سیاست کے کمپیوٹر سنٹر میں ضامن روزگار کورسیس کی تربیت

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر واقع احاطہ دفتر سیاست عابڈس میں تعلیم یافتہ بیروزگار نوجوانوں کو ضامن روزگار کورسیس جیسے اکاونٹنگ پیاکیجس ، ٹیالی ، ونگس ، فوکس ، پیچ ٹری کی تربیت دی جارہی ہے ۔ خواہش مند امیدوار اس زرین موقع سے استفادہ کریں ۔ داخلہ کے خواہشمند سنٹر ہذا سے جلد سے جلد رجوع ہوں ۔ کلاسیس کا آغاز 17 اکٹوبر سے ہوگا ۔ داخلے پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر دئیے جائیں گے ۔ ادارہ ہذا سے ہر ماہ کئی طلباء وطالبات تربیت حاصل کر کے ملک و بیرون معقول مشاہروں پر برسرروزگار ہیں ۔ داخلہ اور مزید تفصیلات کے لیے ادارہ سیاست سے راست یا فون 9100785021 ۔ 9652813994 ۔ 9642786042 پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT