Monday , December 11 2017
Home / شہر کی خبریں / ادارہ سیاست کے کمپیوٹر کورس اسپوکن انگلش

ادارہ سیاست کے کمپیوٹر کورس اسپوکن انگلش

حیدرآباد ۔ 19 ۔ اپریل : ( راست ) : ادارہ سیاست کے محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں پروفیشنل کمپیوٹر کورسیس اور اسپوکن انگلش کا آغاز ہورہا ہے ۔ کمپیوٹر کورسیس میں ایم ایس آفس ، آکاونٹنگ پیاکیج ، آٹو کیاڈ تھری ڈی میکس ، ریوٹ ، ڈی ٹی پی اور فلم اینڈ ٹی وی ایڈیٹنگ سکھایا جارہا ہے ۔ ہر مہینہ مختلف کورسیس میں 100 سے زائد طلباء وطالبات استفادہ حاصل کر کے شہر اور بیرونی ملک میں اچھے پوسٹ پر کام کررہے ہیں ۔ عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔ خواہش مند حضرات رجسٹریشن کے لیے ادارہ سیاست پہنچ کر رجسٹریشن کرواسکتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9652813994 ۔ 9642786042 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT