Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ادارہ گونج نظام آباد کا سالانہ نعتیہ مشاعرہ

ادارہ گونج نظام آباد کا سالانہ نعتیہ مشاعرہ

نظام آباد 6 جنوری (راست) جناب جمیل نظام آبادی کنوینر ادارہ گونج نے بتایا کہ ادارہ کا سالانہ جلسہ سیرت و نعتیہ مشاعرہ 12 جنوری مطابق 20 ربیع الاول پیر رات 8 بجے دفتر گونج واقع ملے پلی نظامن آباد میں منعقد ہوگا ۔ جناب سید مجیب علی ڈائرکٹر کریسنٹ گروپ آف اسکولس و کالج جلسہ و مشاعرہ کی نگرانی کریں گے جلسہ کو مفتی شمیم احمد امام خطیب مسجد ملے

نظام آباد 6 جنوری (راست) جناب جمیل نظام آبادی کنوینر ادارہ گونج نے بتایا کہ ادارہ کا سالانہ جلسہ سیرت و نعتیہ مشاعرہ 12 جنوری مطابق 20 ربیع الاول پیر رات 8 بجے دفتر گونج واقع ملے پلی نظامن آباد میں منعقد ہوگا ۔ جناب سید مجیب علی ڈائرکٹر کریسنٹ گروپ آف اسکولس و کالج جلسہ و مشاعرہ کی نگرانی کریں گے جلسہ کو مفتی شمیم احمد امام خطیب مسجد ملے پلی حافظ محمد عبدالقدیر حسامی امام و خطیب مسجد شفیقہ حافظ غلام رسول امام و خطیب مسجد یوسفیہ اور جناب کریم الدین کمال مخاطب کریں گے ۔ مشاعرہ میں حیدرآباد، عادل آباد ،نرمل کریم نگر کورٹلہ بودھن ناندیڑ اور دیگولر کے شعراء کے ساتھ میزبان شعراء کلام سنائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT