Thursday , December 13 2018

اداکارہ شروتی ہاسن کی پولیس میں شکایت

حیدرآباد 20 مئی (پی ٹی آئی) اداکارہ شروتی ہاسن نے آج یہاں پولیس میں ایک شکایت درج کرائی ہے اور الزام عائد کیا ہے کہ اِن کے بعض کاموں کو غیر مجاز طور پر آن لائن اپ لوڈ کیا گیا ہے۔ اداکارہ کی شکایت کے باعث اِس معاملہ کو سی آئی ڈی کے لیگل سیل سے رجوع کیا گیا۔ سی آئی ڈی عہدیدار نے بتایا کہ بعض رپورٹس کے مطابق تلگو فلم یوڈو کیلئے شوٹنگ

حیدرآباد 20 مئی (پی ٹی آئی) اداکارہ شروتی ہاسن نے آج یہاں پولیس میں ایک شکایت درج کرائی ہے اور الزام عائد کیا ہے کہ اِن کے بعض کاموں کو غیر مجاز طور پر آن لائن اپ لوڈ کیا گیا ہے۔ اداکارہ کی شکایت کے باعث اِس معاملہ کو سی آئی ڈی کے لیگل سیل سے رجوع کیا گیا۔ سی آئی ڈی عہدیدار نے بتایا کہ بعض رپورٹس کے مطابق تلگو فلم یوڈو کیلئے شوٹنگ کے دوران اداکارہ کے بعض تصاویر حاصل کئے گئے تھے، اِنھیں مختلف فحش زاویوں سے لیا گیا تھا جنھیں بعدازاں اپ لوڈ کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT