Wednesday , September 26 2018
Home / شہر کی خبریں / اداکارہ کویتا تلگو دیشم سے مستعفی بی جے پی میں شمولیت

اداکارہ کویتا تلگو دیشم سے مستعفی بی جے پی میں شمولیت

وجئے واڑہ۔ 11 مارچ (این ایس ایس) ٹالی ووڈ اداکارہ کویتا نے آج تلگو دیشم سے استعفیٰ دے کر آندھرا پردیش بی جے پی یونٹ میں شمولیت اختیار کی۔ کویتا نے اے پی جے جے پی یونٹ کے صدر ہری بابو، سابق مرکزی وزیر ڈی پورندیشوری اور دوسروں کی موجودگی میں اس پارٹی میں شمولیت کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تلگو دیشم پارٹی میں انہیں مناسب احترام حاصل نہیں ہوا تھا۔ اس ادارہ نے بی جے پی کے ریاستی دفتر پہنچ کر اس وقت شمولیت اختیار کی جب ریاستی یونٹ کی اساسی کمیٹی کا اجلاس جاری تھا۔

TOPPOPULARRECENT