Thursday , December 13 2018

ادتیہ ناتھ کی اشتعال انگیز بیانات سے دستبرداری ضروری : ایمنسٹی

نئی دہلی ۔20 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بی جے پی قائد یوگی ادتیہ ناتھ کے چیف منسٹر یوپی بن جانے کے ایک دن بعد اُن سے مطالبہ کیا کہ وہ ماضی کے اپنے اشتعال انگیز بیانات سے برسرعام دستبرداری اختیار کرلیں ۔ پانچ مرتبہ گورکھپور سے رکن پارلیمنٹ بننے والے سخت گیر ہندوتوا نظریہ رکھنے والے یوگی ادتیہ ناتھ کے یوپی کے 21 ویں چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف برداری کے بعد کہا تھا کہ پوجا اور پاک کرنے کی رسومات سے پہلے وہ اپنی سرکاری قیامگاہ میں داخل نہیں ہوں گے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT