Tuesday , September 18 2018
Home / Top Stories / اراضیات بل میں مجوزہ ترامیم خطرناک : سیتا رام یچوری

اراضیات بل میں مجوزہ ترامیم خطرناک : سیتا رام یچوری

نئی دہلی 20 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) حصول اراضیات قانون 2013 میں این ڈی اے حکومت کی جانب سے تجویز کردہ ترامیم کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے سی پی ایم لیڈر سیتارام یچوری نے آج ادعا کیا کہ مرکزی حکومت نے اس بل کو منظوری دلانے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا جو منصوبہ تیار کیا ہے وہ مستقبل قریب میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔ یچوری نے کہا کہ

نئی دہلی 20 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) حصول اراضیات قانون 2013 میں این ڈی اے حکومت کی جانب سے تجویز کردہ ترامیم کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے سی پی ایم لیڈر سیتارام یچوری نے آج ادعا کیا کہ مرکزی حکومت نے اس بل کو منظوری دلانے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا جو منصوبہ تیار کیا ہے وہ مستقبل قریب میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔ یچوری نے کہا کہ اس قانون کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کیلئے خود حکومت ذمہ دار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک جمہوریت کا سوال ہے یہ تعداد کے تابع ہے اور حکومت کے پاس درکار تعداد ہے ۔ لیکن پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا منصوبہ فوری کامیاب نہیں ہوسکتا ۔

TOPPOPULARRECENT