Saturday , November 18 2017
Home / عرب دنیا / اردن میں ایران کے سفیر کی طلبی

اردن میں ایران کے سفیر کی طلبی

عمان ۔ 18 پریل (سیاست ڈاٹ کام) اردن میں آج ایران کے سفیر کو طلب کیا کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران عرب امور میں دخل اندازی کررہا ہے۔ مملکت کے وزیراطلاعات محمد مومانی نے کہا کہ اردن کا سفیر واپس طلب کرلیا جائے گا تاکہ اس سے تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ ایران نے جنوری میں عالمی طاقتوں کے ساتھ ایک معاہدہ کیاتھا جس کی بناء پر اس پر عائد تحدیدات برخاست کردی گئی ہیں۔ ایران اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات اس وقت سے کشیدہ ہیں جبکہ ایک بارسوخ عالم دین نمرالنمرکو سعودی عرب میں جنوری میں سزائے موت دی گئی تھی۔ ایران میں سعودی سفارتخانہ پر برہم ہجوم نے حملہ کیا تھا اور اسے نذرآتش کردیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT