Friday , September 21 2018
Home / عرب دنیا / اردن نے نامعلوم ڈرون مار گرایا

اردن نے نامعلوم ڈرون مار گرایا

عمان۔26 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اردن نے ایک نامعلوم ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیاہے۔ المفرق کے علاقے میں ڈرون طیارہ گرنے سے پیدا ہونے والے دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ یہ طیارہ اردن کے فائر کردہ میزائل کا نشانہ بنا۔اردنی حکام نے بتایا کہ مفرق کی فضائی حدود میں محو پرواز ایک نامعلوم ڈرون کو اردنی فوج نے مار گرایا ہے۔

TOPPOPULARRECENT