Tuesday , June 26 2018
Home / عرب دنیا / اردن کے طیارہ کو دولت اسلامیہ نے تباہ نہیں کیا : امریکہ

اردن کے طیارہ کو دولت اسلامیہ نے تباہ نہیں کیا : امریکہ

لندن ۔ 25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے آج وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ دولت اسلامیہ نے اردن کے طیارہ کونہیں مار گرایا جو شام میں تباہ ہوا۔ یاد رہے کہ F-16 لڑاکا طیارہ چہارشنبہ کو دولت اسلامیہ کی حدود میں گر کر تباہ ہوا جبکہ طیارہ کے پائلٹ کو دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں نے اپنی قید میں رکھا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ایک طرف دولت اسلامیہ کے عسکر

لندن ۔ 25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے آج وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ دولت اسلامیہ نے اردن کے طیارہ کونہیں مار گرایا جو شام میں تباہ ہوا۔ یاد رہے کہ F-16 لڑاکا طیارہ چہارشنبہ کو دولت اسلامیہ کی حدود میں گر کر تباہ ہوا جبکہ طیارہ کے پائلٹ کو دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں نے اپنی قید میں رکھا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ایک طرف دولت اسلامیہ کے عسکریت پسند یہ ادعا کررہے ہیں کہ گروپ نے میزائیل کے ذریعہ اردنی طیارہ کو مار گرایا وہیں دوسری طرف امریکہ یہ کہہ رہا ہیکہ ثبوتوں سے یہ واضح ہوجاتا ہیکہ عسکریت پسندوں کا ادعا درست نہیںہے۔ دولت اسلامیہ نے میڈیا میں تصویر شائع کروائی ہے جس میں یہ بتایا گیا ہیکہ پائلیٹ ان کی قید میں ہے۔

TOPPOPULARRECENT