Tuesday , December 18 2018

اردن کے یوم آزادی پر صدر جمہوریہ کا پیام مبارکباد

نئی دہلی 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام )صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج اردن کی یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر شاہ عبداللہ کو مبارکباد پیش کی ۔ حکومت اور ہندوستانی عوام کی جانب سے میں اپنی طرف سے بھی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ صدر جمہوریہ سے انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور اردن روایتی طور پر خوشگوار اور دوستانہ تعلقات رکھتے ہیں اور یہ تمام شعبوں میں

نئی دہلی 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام )صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج اردن کی یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر شاہ عبداللہ کو مبارکباد پیش کی ۔ حکومت اور ہندوستانی عوام کی جانب سے میں اپنی طرف سے بھی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ صدر جمہوریہ سے انہوں نے کہا کہ ہندوستان اور اردن روایتی طور پر خوشگوار اور دوستانہ تعلقات رکھتے ہیں اور یہ تمام شعبوں میں وسعت پاچکے ہیں ۔ صدر جمہوریہ نے ارجنٹائین کے قومی دن کے موقع پر بھی اپنی مبارکباد پیش کی ۔ پرنب مکرجی نے اپنے پیام میں صدر ارجنٹائن جمہوریہ کو لکھا ہے کہ اس قومی دن کے موقع پر آپ ہماری دلی مبارک باد قبول کریں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT