Friday , August 17 2018
Home / شہر کی خبریں / اردو آفیسرس تقررات کے سلسلہ میں مفت تلگو ورکشاپ

اردو آفیسرس تقررات کے سلسلہ میں مفت تلگو ورکشاپ

حیدرآباد 10 مئی ( راست ) حکومت تلنگانہ کی جانب سے اردو آفیسرس کے تقررات عمل میں لائے جا رہے ہیں۔ اس میں تلگو کا ترجمہ بھی شامل ہے ۔ درخواست گذاروں کی سہولت کیلئے تلگو کا مفت ایک روزہ ورکشاپ ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ میں ہفتہ کو صبح 9 بجے سے 2 بجے دن تک رکھا گیا ہے ۔ ورکشاپ کے آرگنائزر ایم اے صمد نے کہا کہ بنیادی تلگو ‘ تلگو گرامر ‘ تلگو ترجمہ پر لکچر دئے جائیں گے ۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار جمعہ تک رجسٹریشن کرلیں۔ محدود نشستیں ہیں۔ اپنی تفصیلات فون 9347726519 پر واٹس اپ کریں۔

TOPPOPULARRECENT