Sunday , November 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / اردو میڈیم مٹ پلی میںجماعت دہم کے طلبہ کیلئے ’’ اُتیجم‘‘ پروگرام کا افتتاح

اردو میڈیم مٹ پلی میںجماعت دہم کے طلبہ کیلئے ’’ اُتیجم‘‘ پروگرام کا افتتاح

مٹ پلی ۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع پریشد ہائی اسکول اردو میڈیم مٹ پلی میں جماعت دہم کے طلبہ کیلئے ’’ اُتیجم  ‘‘ پروگرام سے استفادہ کا موقع فراہم کیا گیا ۔ اس موقع پر مقامی ایم ایل اے مسٹر کلواکنٹلہ ودیا ساگر راؤ کے ہاتھوں افتتاح عمل میں لایا گیا ۔ اس موقع پر مقامی ایم ای او صدر معلمہ شریمتی کنکا تارا ‘ میونسپل چیرپرسن مری اوما رانی سہادیو ‘ تعلیمی کمیٹی چیرمین مرزا عزیز اللہ بیگ توفیق ‘ اساتذہ محمد عبدالرؤف ‘ شیخ فیاض احمد ‘ محمد عبدالعزیز ‘ محمد اعظم ‘ محترمہ نورجہاں ‘ محترمہ دردانہ بیگم ‘ محترمہ فردوس فیروزہ ‘ محترمہ بھاگیہ لکشمی ‘ محترمہ منہاج سلطانہ ‘ او ایس محمد واجد اور طلبہ مدرسہ نے اپنا تعاون پیش کیا ۔

TOPPOPULARRECENT