Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اردو میڈیم ودیا واینٹرس کے تقررات

اردو میڈیم ودیا واینٹرس کے تقررات

تانڈور /29 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تانڈور میں اردو میڈیم مدارس کیلئے ودیا والینٹرس کا تقرر عمل میں آیا ۔ شیو کمار ایم ای او منڈل ایجوکیشن آفیسر نے بتایا کہ 10 ودیا والینٹرس کے تقرر کے بعد صرف 6 ڈیوٹی رپورٹ کی ہے ۔ ماہانہ فی کس 6 ہزار روپئے ماہانہ مشاہرہ پر امدیوار اردو میڈیم طلباء کو تعلیم رے رہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT