Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے امتحانات

اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے امتحانات

حیدرآباد ۔ 4 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے پی جی ، یو جی ، پی جی ڈپلوما ، ڈپلوما اور سرٹیفیکٹ کورسز کے سالانہ امتحانات کا آغاز 2 جنوری 2016 سے ہوگا ۔ پروفیسر صدیقی محمد محمود ، کنٹرولر امتحانات کے بموجب یہ امتحانات 2 جنوری سے 21 جنوری تک مختلف مراکز پر منعقد ہوں گے ۔ امتحانات کے نظام الاوقات یونیورسٹی ویب سائٹ manuu.ac.in سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ۔۔

TOPPOPULARRECENT