Thursday , January 18 2018
Home / شہر کی خبریں / اردو یونیورسٹی میں پریلمس کوچنگ آخری تاریخ 31؍ دسمبر مقرر

اردو یونیورسٹی میں پریلمس کوچنگ آخری تاریخ 31؍ دسمبر مقرر

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، سیول سرویسز ایگزامنیشن کوچنگ اکیڈیمی کے زیر اہتمام پریلمس 2015ء کی کوچنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ڈائرکٹر اکیڈیمی کے بموجب فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 31؍ دسمبر تک توسیع کی گئی ہے۔ انٹرنس ٹسٹ کا 11؍ جنوری 2015 کو 2 تا 4 بجے دن منعقد ہوگا۔ مزید تفصیلات یونیورسٹی ویب

حیدرآباد ۔ 19 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی ، سیول سرویسز ایگزامنیشن کوچنگ اکیڈیمی کے زیر اہتمام پریلمس 2015ء کی کوچنگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ڈائرکٹر اکیڈیمی کے بموجب فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 31؍ دسمبر تک توسیع کی گئی ہے۔ انٹرنس ٹسٹ کا 11؍ جنوری 2015 کو 2 تا 4 بجے دن منعقد ہوگا۔ مزید تفصیلات یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.ac.in پر ملاحظہ کریں یا فون نمبر 040-23008436 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT