Sunday , April 22 2018
Home / ہندوستان / اروناچل میں دراندازی کیلئے ہندوستان پر چین کا الزام مسترد

اروناچل میں دراندازی کیلئے ہندوستان پر چین کا الزام مسترد

کبیتھو۔8اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کے ساتھ اختلاف و کشیدگی کے ایک اور واقعہ کے طور پر چینی فوج نے بقول اس کے اروناچل پردیش میں متنازعہ سرحد سے متصلہ حکمت عملی کے حامل حساس علاقہ اسافلیامیں ہندوستانی فوج کی مبینہ دراندازی کے خلاف احتجاج کیا ہے لیکن ہندوستان نے اس شکایت کو یکلخت مسترد کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT