Tuesday , August 14 2018
Home / سیاسیات / اروند کجریوال ایک چھوٹے شہر کا لیڈر:مودی

اروند کجریوال ایک چھوٹے شہر کا لیڈر:مودی

نئی دہلی ۔ /15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی لیڈر اروند کجریوال نے دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو زبردست شکست دی ہے لیکن چند مہینے قبل ہی وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں ایک چھوٹے شہر کا لیڈر قرار دیا تھا اور ان کے بارے میں سوچنے کیلئے اپنا قیمتی وقت ضائع کرنے سے انکار کیا تھا ۔ گزشتہ سال جولائی میں بی بی سی کی صحافی نے ان سے ا

نئی دہلی ۔ /15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی لیڈر اروند کجریوال نے دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو زبردست شکست دی ہے لیکن چند مہینے قبل ہی وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں ایک چھوٹے شہر کا لیڈر قرار دیا تھا اور ان کے بارے میں سوچنے کیلئے اپنا قیمتی وقت ضائع کرنے سے انکار کیا تھا ۔ گزشتہ سال جولائی میں بی بی سی کی صحافی نے ان سے انٹرویو لیا تھا تو کہا تھا کہ وہ اپنی انتخابی تقاریر میں اروند کجریوال جیسے چھوٹے لیڈروں کا نام لیکر وقت ضائع کرنا نہیں چاہتے ۔ اسی چھونے لیڈر نے انہیں شکست دیدی ۔

TOPPOPULARRECENT