Friday , September 21 2018
Home / سیاسیات / ارون جیٹلی راجیہ سبھا کی نئی میعاد کا حلف آج لیں گے

ارون جیٹلی راجیہ سبھا کی نئی میعاد کا حلف آج لیں گے

نئی دہلی ، 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیر فینانس ارون جیٹلی جو گردے کے عارضے پر زیرعلاج ہیں، راجیہ سبھا میں اپنی نئی چھ سالہ میعاد کیلئے کل حلف لیں گے۔ یہ تقریب صدرنشین راجیہ سبھا ایم وینکیا نائیڈو کے چیمبرز میں منعقد کی جائے گی۔ 65 سالہ جیٹلی حال ہی میں اترپردیش سے منتخب ہوئے اور اپنی ناسازیٔ طبیعت کے سبب خصوصی تقریب میں حلف لیں گے۔

TOPPOPULARRECENT