Wednesday , December 13 2017
Home / سیاسیات / ارون جیٹلی کی علیحدگی ہندوستانی معیشت کیلئے بہترین پیاکیج : سی پی آئی

ارون جیٹلی کی علیحدگی ہندوستانی معیشت کیلئے بہترین پیاکیج : سی پی آئی

کولکتہ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی کے جنرل سکریٹری ایس سدھاکر ریڈی نے آج کہاکہ ہندوستان کی معیشت کی بہتری کے لئے سب سے اچھا پیاکیج ارون جیٹلی کو اُن کے عہدے سے علیحدہ کرنا ہوگا۔ وہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ اُنھوں نے کہاکہ ہندوستانی معیشت کی حالت مودی دور حکومت میں روز بروز بدسے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ ایک امکانی نشری پلیٹ فارم قائم کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT