Monday , September 24 2018
Home / دنیا / ارکان خاندان کیلئے بحریہ ہیلی کاپٹرس کے استعمال کی تردید کی: جیٹلی

ارکان خاندان کیلئے بحریہ ہیلی کاپٹرس کے استعمال کی تردید کی: جیٹلی

نئی دہلی 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج اخبارات کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا کہ انھوں نے اپنی اہلیہ اور دختر کے لئے 23 ڈسمبر کو گوا میں بحریہ کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا تھا۔ میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جیٹلی کی بیوی اور دختر نے بحریہ کے ہیلی کاپٹر سے پرواز کی ہے اس کے لئے وزیر دفاع منوہرپاریکر نے انتظام کی

نئی دہلی 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج اخبارات کی اس رپورٹ کو مسترد کردیا کہ انھوں نے اپنی اہلیہ اور دختر کے لئے 23 ڈسمبر کو گوا میں بحریہ کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا تھا۔ میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جیٹلی کی بیوی اور دختر نے بحریہ کے ہیلی کاپٹر سے پرواز کی ہے اس کے لئے وزیر دفاع منوہرپاریکر نے انتظام کیا تھا۔ یہ دونوں جنوبی گوا میں کنکونا جانے کے لئے ڈمبلوبن ایرپورٹ ریسورٹ سے پرواز کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT