Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / اریزونا ایک مکان میں 5 افراد مردہ پائے گئے

اریزونا ایک مکان میں 5 افراد مردہ پائے گئے

واشنگٹن۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اریزونا کے ایک مکان میں پانچ افراد مردہ پائے گئے جن کے جسم پر بندوق کی گولیوں کے نشان تھے۔ بادی النظر میں جو خودکشی کا واقعہ لگتا ہے۔ متوفی میں جو بالغ ہیں، انہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ان کی موت کل واقع ہوچکی ہے۔ اریزونا ڈیلی اسٹار نے یہ بات بتائی۔ یہ واقعہ ٹوسکن ویلی میں پیش آیا جبکہ پولیس سے فوری طور

واشنگٹن۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اریزونا کے ایک مکان میں پانچ افراد مردہ پائے گئے جن کے جسم پر بندوق کی گولیوں کے نشان تھے۔ بادی النظر میں جو خودکشی کا واقعہ لگتا ہے۔ متوفی میں جو بالغ ہیں، انہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ان کی موت کل واقع ہوچکی ہے۔ اریزونا ڈیلی اسٹار نے یہ بات بتائی۔ یہ واقعہ ٹوسکن ویلی میں پیش آیا جبکہ پولیس سے فوری طور پر رابطہ قائم نہ ہوسکا، جن لوگوں کو مردہ پایا گیا، ان میں مرد و خواتین دونوں شامل ہیں۔ اخبار نے کوسکن پولیس سربراہ ولیم ولیاسیز کے حوالے سے یہ بات بتائی، البتہ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ نعشوں کے قریب وہ ہتھیار بھی پایا گیا یا نہیں جس سے خودکشی کی گئی تھی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT