Wednesday , December 13 2017
Home / کھیل کی خبریں / ازا رینکا نے پریکٹس شروع کردی

ازا رینکا نے پریکٹس شروع کردی

لاس اینجلس۔29 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) زندگی کے ہم سفر سے علیحدگی کے بعد بیٹے لیو کی حوالگی کیلئے قانونی جنگ میں مصروف بیلا روس کی ٹینس اسٹار وکٹوریہ ازا رینکا نے دوبارہ پریکٹس شروع کردی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی چند تصاویر جاری کی ہیں جس میں وہ کھیل کی مشق کرتی نظر آرہی ہیں۔ امکان ہے کہ وہ سیزن کے اختتام سے قبل مسابقتی مقابلوں میں حصہ لیں گی۔

TOPPOPULARRECENT