Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اسائنمنٹ اراضی کی فروخت پر کارروائی

اسائنمنٹ اراضی کی فروخت پر کارروائی

یلاریڈی۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے دھرما ریڈی شیوار میں فی الوقت قائم کی گئی فیکٹری کی اسائنمنٹ اراضی کیلئے متعلقہ کسانو ں کو ریونیو عہدیداروں نے نوٹسیں جاری کی ہیں۔ موضع شیوار میں سروے نمبر 19/13،19/12 ، 19/10اور 19/14 میں موجود اسائنمنٹ اراضی میں کاشت نہ کرتے ہوئے کیوں فروخت کی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ موجود فیکٹر کے م

یلاریڈی۔/20ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے دھرما ریڈی شیوار میں فی الوقت قائم کی گئی فیکٹری کی اسائنمنٹ اراضی کیلئے متعلقہ کسانو ں کو ریونیو عہدیداروں نے نوٹسیں جاری کی ہیں۔ موضع شیوار میں سروے نمبر 19/13،19/12 ، 19/10اور 19/14 میں موجود اسائنمنٹ اراضی میں کاشت نہ کرتے ہوئے کیوں فروخت کی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ موجود فیکٹر کے مالکین کو بھی نوٹس جاری کی گئی ہے۔ اسائنمنٹ اراضی پر فیکٹری تیار کی گئی، نوٹس میں سوال کیا گیا۔ ان تمام نوٹسوں کا مع پندرہ دن جواب طلب کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT