Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اساتذہ کے مسائل کی یکسوئی کا تیقن

اساتذہ کے مسائل کی یکسوئی کا تیقن

تانڈور۔11مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ گریجویٹ

تانڈور۔11مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ گریجویٹ
MLC انتخابات کے سلسلہ میں ٹی آر ایس نے جلسہ عام منعقد کیا ۔ جلسہ کو ڈاکٹر مہیندر ریڈی وزیر ٹرانسپورٹ نے پارٹی امیدوار سری دیوی پرساد کو گریجویٹ رائے دہندوں سے ووٹ دینے کی مانگ کی اور کہاکہ مکمل ترقی کیلئے انہوں نے ٹی آر ایس امیدواروں کیلئے ووٹ دینے کی خواہش کی ۔ ضلع رنگاریڈی ‘ضلع حیدرآباد ‘ضلع محبوب نگر کے ایم ایل سی امیدوار دیوی پرساد نے اپنی تقریر میں اساتذہ کے جملہ مسائل کی یکسوئی کا تیقن دیا ۔ جلسہ میں صدر ضلع ٹی آر ایس ناگیندر گوڑ ‘ ایوب خان صدر ٹاؤن ٹی آر ایس تانڈور ‘ شریمتی وجئے لکشمی صدر نشین بلدیہ تانڈور اور دوسروں نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT